جدہ(نیوزڈیسک) اللہ اکبر اللہ اکبرخانہ کعبہ میں خون – حقیقت سامنےآگئی
محرم الحرام 9، 1439 ہجری حجر اسود کے پاس خون کے دھبوں کی ویڈیو سامنے آنے پر متضاد افواہیں گردش کرنے لگیں۔ جیسا کہ محرم الحرام کے دوران اکثر خون کے بہنے کے معجزات نمودار ہوتے ہیں اور یہاں تک کہ پچھلے سال چاند پر سرخ سیاہی بھی نمودار ہو چکی ہے اور چاند مکمل سرخ نظر آتا رہا ہے جسے پوری دنیا میں لوگوں نے دیکھا اور اس کی خبر بھی تمام میڈیا اداروں کی طرف سے نشر کی گئی ہے۔ اس وجہ سے لوگوں میں یہ افواہیں گردش کرنے لگیں جیسے خون نمودار ہوا ہو جو کہ ثابت نہیں ہوسکا۔ اصل میں زخمی شخص کی ویڈیو بعد میں آئی جو کہ بہت مختصر تھی اس ویڈیو میں زخمی ہو کر گرا ہوا شخص بھی نظر آرہا ہے ۔
کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے پاس ایک شخص زخمی ہوکر گرپڑا جس کا خون بہنے سے خانہ کعبہ کا فرش خون آلود ہوگیا۔ ویڈیو نیچے دی گئی ہے جس میں خون صاف دیکھا جاسکتا ہے
سعودی حکومت نے اس بارے میں کوئی موقف نہیں دیا جس وجہ سے افواہوں کو تقویت مل رہی ہے اور زخمی شخص کو بھی وہاں موجود لوگوں کا رابطہ نہیں ہو پارہا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں اور شیئر کریں
آج صبح بوقت نمازفجر کعبة اللہ میں عین حجر اسود کے پاس بہت سارا خون دیکھا گیا ۔ تفصیلات کا ٹھیک طرح پتا نہیں چل پایا کہ اس کی حقیقت کیا ہے ۔ تاہم کوئی شخص تفصیلات سے آگاہ نہیں کر رہا۔ حکومت سعودی اور عام عوام اس واقعہ کو چھپانے کی نکام کوشش کرتے رہے مگر کسی شخص نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر وائرل کر دی۔آج صبح بمطابق 9 محرم الحرام 2017 عیسوی بوقت نماز صحن کعبہ میں حجر اسود کے سامنے فرش سے نمودار ہونے والے خون کی ویڈیو ۔
اس واقعہ کی تفصیلات آرہی ہیں اور وہاں موجود اپنے نمائندوں سے رابطے میں ہیں جیسے ہی مکمل تفصیلات آجائیں گی اس کو خبر میں اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا
دو ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جس میں بعض تفصیلات موجود ہیں دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں