counter easy hit

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔

TRUMP, IS, PLANNING,, TO, SEND, MORE, TROOPS,, TO, AFGHANISTAN

امریکی اخبار نے بتایا کہ پنٹاگان نے پہلے ہی 3ہزار اضافی اہلکار بھیج کر امریکی فوجیوں کی تعداد14ہزار کر دی ہے جبکہ جلد ہزاروں امریکی مشیر افغانستان کی سرحد پر اہلکاروں کی مدد کے لیے بھیجے جائیں گے۔ذرائع کے بتایا کہ جنرل نکلسن فوجیوں کی تعداد نسبتا کم بڑھائیں گے، بمباری زیادہ کی جائے گی تاہم 2018میں افغانستان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب امریکی جنرل نکلسن کا کہنا ہے کہ ایک ہزار مشیر پہلے سے ہی افغانستان میں موجود ہیں جبکہ سال نو پر اس تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوگا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website