بریکنگ نیوز; تحریک انصاف نے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور فاٹا کے انضمام پر حکومتی یو ٹرن کا معاملے کو سینیٹ میں اٹھا دیا۔
دونوں معاملات پر الگ الگ تحاریک التوا جمع۔تحاریک التوا سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
فاٹا انضمام کے معاملے میں حکومتی رویے پر اظہار تشویش۔
تیل کی قیمتوں میں اضافے پر شدید مذم۔