قصور(یس اردو نیوز)انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم زینب کے قاتل کو آرمی انٹیلی جینس اداروں نے کچھ دیر پہلے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیاگیا ہے جس کو تفتیش کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ مکمل تفتیش کے بعد وزیراعلی پنجاب میڈیاکو تمام تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ غالب امکان ہے کہ قاتل معصوم زینب کا قریبی رشتہ دار ہی ہے۔