چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام الیکٹرانک/میڈیا چینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے، عدالت