اسلام آباد(ننیوز ڈیسک) چوہدری مدثر حسین ایڈووکیٹ صاحب اور چوہدری افتخار صاحب نے شاذیہ عبید کوبطور صدرہیومن رائٹس سیل راولپنڈی اعلیٰ کارکردگی کی بناپرجڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پی جے ڈی پی وومین ونگ کا اضافی چارج بھی دےدیا اور اس موقع پر شاذیہ عبید نے کہا کہ اب میں انشاءاللہ پہلے سے بہتر کام سر انجام دوں گی اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے انسانی حقوق کی بحالی کیلئے ہر حد تک جائوں گی۔