اسلام آباد (اوزیر خارجہ خواجہ آصفسی پیک نےپاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کونئی جہت دی،سرمایہ کاروں کوتمام سہولتیں ایک چھت تلےفراہم کی جائیں گی، بیلٹ اینڈروڈمنصوبے کےتحت 65 ممالک کوفائدہ ہوگا، پاکستان نےچینی صدر کےتصورکوعملی آغازفراہم کیا، سی پیک بیلٹ اینڈروڈمنصوبےکاذیلی منصوبہ ہے.