اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سیونتھ ایونیو کے پاس ایک شخض بجلی کےپول پر چڑھ گیا,امدادی اداروں نے پہنچ کر مذاکرات شروع کردیئے۔ پول پر بیٹھے شخص کو نیچے اتارنے کے لئے امدادی ادارے موقع پر طلب،پولیس پہنچ گئی۔ پول پر چڑھنے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری ہیں ۔ پول پر بیٹھے شخص نے تاحال احتجاج کی وجہ نہ بتائی۔ پول سے گیارہ ہزار وولٹ بجلی کی تاری گزر رہی ہیں