اسلام آباد( اصغر علی مبارک) ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے 15 تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ جس کے مطا بق انسپکٹرمحمد ارشد ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو سے ایس ایچ او تھا نہ نیلور، انسپکٹر حق نو از رانجھا اے آر یو سے ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو ، انسپکٹر جمشید خا ن سیکور ٹی ڈویثرن سے ایس ایچ او تھا نہ لو ہی بھیر، انسپکٹر محبو ب احمد ایس ایچ او لو ہی بھیر سے ایس ایچ او تھا نہ نو ن ، انسپکٹر محمد اسلم کلیا ر ایس ایچ او تھا نہ نو ن سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ، انسپکٹر ابر ار حسین پی ٹی ایس سے ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ ، سب انسپکٹر نو ید اکبر ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ، انسپکٹر عا بد اکر ام سیف سٹی فیلڈ آ فس سے ایس ایچ او تھا نہ شالیمار ، انسپکٹر طا ہر اقبا ل سیکور ٹی ڈویژن سے ایس ایچ او تھا نہ رمنا ، انسپکٹر ارشاد علی ابڑو ایس ایچ او تھا نہ رمنا سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ، انسپکٹر عاشق خا ن سپیشل بر انچ سے ایس ایچ او تھا نہ شمس کا لو نی ، انسپکٹر مہر نصر ت علی ایس ایچ او تھا نہ شمس کا لو نی سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ،سب انسپکٹر حبیب الر حمن تھا نہ کو ہسار سے ایچ او تھا نہ مار گلہ ، انسپکٹر محمد یا سین بھٹہ ایس ایچ او تھا نہ مار گلہ سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ،انسپکٹر نو از بھٹی سیکور ٹی ڈویثرن سے ایس ایچ او تھا نہ کو رال ، انسپکٹر عبد الغفور ایس ایچ او تھا نہ کو رال سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ،انسپکٹر نیا ر حسین جعفری تھا نہ کراچی کمپنی سے ایس ایچ او تھا نہ شہزاد ٹا ون ،انسپکٹر فیاض احمد رانجھا ایس ایچ او تھا نہ شہزاد ٹا ون سے ایس ایچ او تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا ، انسپکٹر خا لد محمود اعوان ایس ایچ او تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا سے ایس ایچ او تھا نہ کو ہسار ، انسپکٹر محمد الیا س ایس ایچ او تھا نہ کو ہسار سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ،سب انسپکٹر عبد الرزاق ایچ او تھا نہ شالیمار سے ایس ایچ او تھا نہ گو لڑ ہ ، انسپکٹر تنو یر عباسی ایس ایچ او تھا نہ گو لڑ ہ سے سیف سٹی فیلڈ آ فس ، انسپکٹر حاکم خا ن سیکو ر ٹی بر انچ ایس ایس پی آ فس سے ایس ایچ او تھا نہ سیکر ٹر یٹ ، انسپکٹر نذر محمد قریشی سیف سٹی فیلڈ آ فس سے انچارج سیکور ٹی بر انچ ایس ایس پی آ فس تعینا ت کیا گیا ہے ۔