اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال سے بارہ سالہ بچی اغوالواحقین کا سی ڈی اے ہسپتال کے سامنے احتجاج جاری ہے۔
ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں میں بچی کے ساتھ دیکھا گیا ۔ ملزم خود کو ہسپتال کا ڈاکٹر بتاتا تھا
لواحقین کی ہرزہ سرائی۔ پولیس کو انفام کیا گیا پر کوئی مدد نہیں ہوئی
03005599532رابطہ نمبر لواحقین: