counter easy hit

“ستر سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے: چین کا اعلان

بیجنگ:  بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ "Kashmir issue should be resolved for seventy years: China's announcementہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرئے دفاع سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیردفاع خرم دستگیر نے شرکت کی اور چینی ہم منصب سے بھی ملاقات کی۔ وزرا خارجہ سطح اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے شرکت کی۔ انہوں نے چینی ہم منصب سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور حفاظت کے لیے چین ہر دم پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔” – جب تک ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملتی ،اپنی تنخواہ بھی نہیں لوں گا،چیف جسٹس