راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے
نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا
خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب بھی ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور کرتے رہیں گے