پیرس(یس اردو نیوز) پیریس میں بزم اہل سخن پیرس کی جانب سے جشن بہاراں کے سلسلے میں رنگا رنگ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس موقع پر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور بزم اہل سخن پیرس کی کاوش پر خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پرمختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مشاعرے کے منتظمیں کو دلچسپ مشاعرے کے اہتمام پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر معروف شعرائ نے اپنا کلا م پیش کیا ۔
بزم اہل سخن پیرس کے زیر اہتمام جشن بہاراں مشاعرہ کے دوران معزز مہمان سٹیج پر تشریف فرما ہیں
فرانس کے معروف میڈیا پرسنز مشاعرے میں شریک ہیں
مشاعرے کے دوران معزز مہمان سٹیج پر تشریف فرما ہیں
مشاعرے کے بعد شرکائ اور منتظمین کا گروپ فوٹو