آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
بائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 4.59 سیکنڈ کا تھا۔