counter easy hit

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

علی جہانگیر صدیقی : واشنگٹن آمد پر ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے پاکستان کے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔علی جہانگیر صدیقی کو اعزاز احمد چودھری کی جگہ امریکہ میں Nominated Pakistani Ambassador Ali Jahangir Siddiqui arrived in Washingtonپاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔اعزاز چودھری آج پاکستانی سفیر کا عہدہ چھوڑ دیں گے جس کے بعد علی جہانگیر صدیقی عہدے کا چارج لیں گے اور آئندہ چند ہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سفارتی دستاویز پیش کریں گےجس کے بعد وہ باقاعدہ طور پرسفیرکی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھاسکیں گے۔