اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے
الیکشن شیڈول: کاغذات نامزدگی 2 جون تا 6 جون
کاغذات کی سکروٹنی کی آخری تاریخ 14 جون
اپیل جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون
اپیل کے خلاف فیصلہ کی آخری تاریخ 26 جون
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 28 جون
انتخابی نشان کی الاٹمنٹ 29 جون