نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اومنی کی دوکان سے ہزاروں روپے لے اڑے۔
اٹک: (اصغر علی مبارک) عمران نامی نوجوان مرکزی جامع مسجد کے قریب اپنی اومنی کی دوکان پر موجود تھا۔ دو نوجوان دوکان کے اندر آئے اور اسلحہ کی نوق پر 70ہزار روپے لیکر فرار ہوگئے۔ عمران اپنی دوکان پر بجلی اور ٹیلی فون کے بل جمع کرتا تھا۔ دوکان سے چوری ہونے والی رقم لوگوں کے بلوں کی تھی ذرائع پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیس شروع کردی۔ اٹک شہر و گردونواح میں بڑھتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر تاجر برادری کا اظہار افسوس