نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی
لاہور: (اصغر علی مبارک) مقتولہ شکیل کو اسکے شوہر دیور اور سسر نے گھریلو ناچاقی پر جلا دیا تھا شکیلہ کے بھائی کی مدعیت میں اسکے خاوند دیور اور سسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نا ہو سکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں مقتولہ کی لاش مردہ خانہ سے گھر منتقل کی جارہی ہے