جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 741.9 ارب ریال ارسال کئے۔