لاہور: لاہور میں ایک خاتون نے انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔
لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش پنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین مارکیٹ گلبرگ میں ایک شخص نے راہگیر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی۔خاتون نے جوتا اتارا اور انہیں چھیڑنے شخص کی پٹائی شروع کر دی، خاتون کے شوہر نے بھی اس شخص کو پکڑ کر خوب جوتے مارے۔