پیرس(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور پیرس کے ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت ابرارکیانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیہ اور منشور نے غریب عوام کے دلوں میں نئی امید روشن کر دی ہے۔ انشااللہ پاکستانی قوم کو قائد عمران خان کی شکل میں ایک نیا مسیحا مل گیا ہے۔ عمران خان پاکستان کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔
عمران خان ننے منشور میں پاکستان کے نظٓم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے جس کا ہمارے سیاسی شعبدہ باز سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ سزائوں اور قانون کے بجائے جڑ سے قانون کے نفاذ کو یقینی بنایا جائیگا۔