اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات
نگراں وزیراعظم کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی پانی و پن بجلی کے مختلف امور پر بریفنگ دیامر بھاشا ڈیم میں 4500 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہوگی نگراں وزیراعظم کو چیئرمین واپڈا نے مختلف منصوبوں سے آگاہ کیا دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر کام مالی سال 19-2018 کے دوران شروع ہوجائے گا دیامر بھاشا ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنےکی گنجائش ہوگی مہمند ڈیم میں 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی، چیئرمین واپڈا ملک کو درپیش پانی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے