مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔
By Web Editor on August 3, 2018