لاہور: خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا جس کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
صوبے کی وزارت اعلیٰ کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار نثار گل نے کاغزات نامزدگی جمع کرا دی ہیں ۔ نئے قائد اعوان کے انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے شروع ہوگا ۔صوبائی اسمبلی کے 11 اارکان میں تحریک انصاف کو 76 اور اپوزیشن کو 36 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ جس کی رو سے وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے یک طرفہ مقابلے میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط ہے ۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نو منتخب سپیکر مشتاق احمد غنی کے قائد اعوان کے انخاوب کے لئےصوبائی اسمبلی کا اجلاس صبح گیارہ بجے طلب کیا ہے۔قائد اعون کے انتخاب کے لئے ارکان اسمبلی میں لابیز میں تقسیم کیا جائے گا ۔ صوبائی اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 124 ہے تاہم تین حلقوں میں نئے انتخاب ،7 ارکان کی جانب سے 7 ارکان کی جانب سے صوبائی حلقے خالی کرانے ، تھریک انصاف کے عزیزاللہ کی کامیابی کا اعلامیہ جاری ن کرنے اور خواتین کی 2 نشستوں پر عدم نامزدگی کی وجہ سے 13 ارکان کم ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے 11 اارکان میں تحریک انصاف کو 76 اور اپوزیشن کو 36 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ جس کی رو سے وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے یک طرفہ مقابلے میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط ہے ۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نو منتخب سپیکر مشتاق احمد غنی کے قائد اعوان کے انخاہب کے لئےصوبائی اسمبلی کا اجلاس صبح گیارہ بجے طلب کیا ہے۔قائد اعون کے انتخاب کے لئے ارکان اسمبلی میں لابیز میں تقسیم کیا جائے گا ۔