لاہور: پنجاب اسمبلی میاں بیوی نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سمیع اللہ خان اور ان کی اہلیہ عظمی بخاری نے اکٹھے حلف اٹھایا سمیع اللہ خان نے کہا کہ شریک حیات کے ساتھ ایوان میں آنا اچھا لگا ہے عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خاوند کے بغیر دومرتبہ اسمبلی میں آئی ہوں لیکن میری خواہش تھی کہ کبھی ہم دونوں ایوان میں اکھٹے آئیں اور وہ پوری ہوگئی۔ انہوں نے میاں بیوی اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔