سکرین پر مل دیں اور تھوڑی دیر بعد کسی نرم کپڑے سے صاف کریں گے تو نا صرف سکریچ ختم ہو جائے گا بلکے سکرین چمکدار ہو جائے گی۔ ربڑ کیساتھ چھوٹے سکریچ پینسل کے ربڑ کیساتھ آسانی سے ختم ہو جاتے ہیں ۔ آلو کےپور ہے وہاں اس کا چھلکا بھی بہت مفید ہے ، اُلو کے چھلکے سے سکریں صاف کریں یا کسی بھی شیشے کو صاف کریں تو وہ بلکل نئے جیسا ہو جاتا ہے۔ڈسپلیکس کیساتھ:ٹچ سکرین سیلر نا صرف چھوٹے سکریچ کو فورا ختم کردیتے ہے بلکہ بڑے سکریچ کو بھی ایسے ختم کرتی ہے جیسے کبھی وہ تھا ہی نہیں۔ویجیٹبل آئل کیساتھ:گھر میں موجود تھوڑا سا ویجی ٹیبل آئل سکریںن پر ملنے سے سکرین کو صاف شفاف اور چمکدار بنا دیتا ہے۔پیٹرولیم جلی کیساتھ: اگر ویجیٹبل آئل کوکنگ میں استعمال کرتے ہوئے ختم ہو گیا ہے تو پٹرولیم جیلی استعمال کریں جیلی کے نتائج آئل سے بھی زیادہ چمکدار ہوتے ہیںٹالکم پوڈر کیساتھ:ٹالکم پاوڈر کو اگر کسی نرم کپڑے سے سکرین پر رگڑیں گے تو بھی سکریچ ختم کردے گ