اسلام علیکم : دوستوآج آپ کے لیےکالےسیاہ ہاتھ اور کالے سیاہ پاوں کےلیے ایسا دیسی نسخہ لے کرآیا ہوں اس نسخہ کے دو دن استعمال سے آپ کے پیروں کا رنگ بلکل وائٹ ہو جائے گا کچھ ایسے سلیپر ہوتے ہیں جن کے پہننے سےپاوں میں نشان پر جاتے ہیں بلیک نشانات پر جاتے ہیں اور وہ بہت بورے لگتے ہیں آپ کے پاوں پر آپ کی شخصیت کوبہت زیادہ متاثر کرتے ہیں شخصیت کا ایک اہم پہلوہوتا ہے پاوں پیروں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ انسان کتنا صاف ستھرا ہے اور کتنا خوبصورت ہے اس کو وائٹ کرنے کےلیے ہم آپ مکمل جاننےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کرکےویڈیو دیکھیں
کو ایک بہت ہی سمپل سا نسخہ بتائیں گے دوستو سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے پانی والا ٹپ لینا ہے اس میں آپ نے کچھ مقدار میں شیمپوڈالنا ہے جو بھی آپ استعمال کرتی ہیں پھر اسی میں ایک ٹی سپون سالٹ ایڈ کریں نمک پھر اسی میں ہی آپ نے ایک لیمن نچور دینا ہے لیمن نچور کر پھر پانی کو اچھی طرح سے مکس کریں پھر اپنے پاوں یا ہاتھوں کو اس میں دو سے تین منٹ ڈبو کر رکھیں پانی آپ نے یاد سے نیم گرم لینا ہے زیادہ ٹھنڈا نہ ہو پانی دو تین منٹ رکھنے کے بعد پانی میں پاوں کے پھر آپ نے برش کی مدد سے آپ جو بھی نشان ہوں گے جو اتر نہیں رہے تھے آرام کے ساتھ ان نشانات کو اوتار لیں گے پھر آپ نے پیروں کو باہر نکال لینا ہے پیروں کو سکھا لیجئے اور اس کے بعد آپ نے رات کے وقت کیا کرنا ہے تین سے پانچ چمچ گلیسرین کے کسی بھی برتن میں ڈالیں پھر اس میں ارکے گلاب کے تین سے چار چمچ ڈالیں پھر اس کے بعد لیمن کا جوس ایک لیمن پورا نچور دینا ہے اسی میں اب ان تمام چیزوں کو مکس کر کے آپ ہر جگہ پر لگائیں پیروں پر ہاتھوں پر لگا کر رات کو سو جائیں صبح اوٹھ کر آپ اپنے پیرو کو یا ہاتھوں کو واش کریں دودن آپ یہ عمل کریں آپ کے پیر گورے چٹے اور ہر کوئی دیکھ کر آپ کے پیروں کو ہیران ہو جائے گا دوستواگر یہ ہمارا نسخہ اچا لگے تو لائک اور شیئر ظرورکریں