چمچ شہدبنانے کا طریقہ:زیتون کو تیل کوپین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔جب تیل گرم ہو نے لگے تو اس کو اتار کر ڈونگے میں ڈال لیں۔اب اس میں دار چینی ڈالیں اور ساتھ ہی شہد بھی ملا دیں۔اسے اچھی طرح حل کریں اور ٹھنڈا کر لیں ۔اب اس محلول کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا کر 15منٹ کگا رہنے دیں ۔یہ ماسک روزانہ ایک ہفتہ تک استعمال کریں اور آپ فرق دیکھ کے خوش ہو جائیں گے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسیدو اشیاء کا نسخہ بتائیں گےجو اپنی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے بہت مشہور ہیں۔اس نسخہ کا استعمال آپ کے بے جان بالوں کو قدرتی طور پر چمکدار،خوبصورت اور لمبے بنا دیگا۔اجزاء:ایک چائے کا چمچ دار چینی پسی ہوئیآدھا کپ زیتون کا تیلایک چائے کا
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 292