گوجرانوالہ کیٹرنگ کا مرکزی آفس واقع مین ڈبل روڈ پی ڈبلیو ڈی سے سامنے والے پلازہ کے عقب پلاٹ میں یکم جنوری 2019 سے شفٹ ہو ری ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) کیٹرنگ کی دنیا کا جانا پہچانا نام ’’گوجرانوالہ کیٹرنگ پارٹی اینڈلائٹ ڈیکوریٹرز بڑھتے ہوئے کاروبار کے سبب مین ڈبل روڈ پی ڈبلیو ڈی سے اپنے سامنے والے پلازہ کے عقب میں کھلے پلاٹ میں شفٹ ہورہا ہے۔
یکم جنوری 2019 کو نئے سال کے آغاز کے موقع پر وسیع و عریض دفتر بڑے پیمانے پرکام شروع کردے گا۔
گوجرانوالہ کیٹرنگ کے سی ای او جاوید بٹ آف فرانس نے اس موقع پر یس اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تمام صارفین اور کرم فرمائوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے معیار اور ورائٹی کو پسند کیا انشااللہ اس معیار کو جاری رکھیں گے اور اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے کاروبار کے سبب اس کو مزید بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہیگا۔