گلشن آباد ہاؤسنگ سوسائٹی اڈیالہ روڈ کی گلی نمبر 68 میں ڈکیتی کی واردات ایک چودہ سالہ نوجوان کو 2 گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ڈکیت نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار لاش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اتنی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اتنی سخت سیکیورٹی اور کیمروں کے باوجود ڈکیتی کی واردات ڈکیت نوجوان کو قتل کر کے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے