کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ آج کل مشکل کی گھڑی میں ہیں اور5 ایسے میں حکمران جماعت تحریک انساف پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے انتقام لیا ،، اور اب پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا،، پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا،، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کودوبارہ انتقامی سیاست کانشانہ بنایاجارہاہے، بلاول بھٹوسے بھی ایک سال کا حساب لیا جا رہا ہے،بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں عدالتوں کا سامنا کیا اورآج ان کے بچوں سے پوچھا جا رہا ہے کہ کھانا کہاںسے کھایا، پوچھا جا رہا ہے کہ دھوبی کے پیسے کہاں سے آئے،، انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہاہے،حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے ایسے کام کررہی ہے،پیپلز پارٹی حساب دینے کیلئے تیار ہے ۔ ہم نے کبھی کنٹینر والی سیاست نہیں کی احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا،، شیری رحمان نے کہا کہ ہمارے حوصلے کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلز پارٹی نے جلاﺅ گھیراﺅ اور اشتعال انگیزی کی سیاست نہیں کی ، آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ ای سی سی کرے گی،، یاد رہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ آج کل مشکل کی گھڑی میں ہیں اور5 ایسے میں حکمران جماعت تحریک انساف پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے انتقام لیا ہے ،،