اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں اپوزیشن کے منفی روئیے کا مقابلہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،، ق لیگ تحریک انصاف کی حکومت میں اتحادی جماعت بھی ہے،، ملاقات میں پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ بھی تھے،، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں اپوزیشن کے منفی روئیے کا مقابلہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،، ق لیگ تحریک انصاف کی حکومت میں اتحادی جماعت بھی ہے،، ملاقات میں پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ بھی تھے،، تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا جبکہ اپوزیشن کے منفی روئیے کا مقابلہ کرنے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا،،