لاہور(اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میںپاکستان آکر کھیل سکیں گے۔ آسٹریلیا کی جانب سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام پانچ ون ڈے میچز اب یو اے ای میں ہوں گے،، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میںپاکستان آکر کھیل سکیں گے۔ آسٹریلیا کی جانب سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام پانچ ون ڈے میچز اب یو اے ای میں ہوں گے،،واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران 2 ون ڈے کراچی یا لاہور میں کھیلنے کی تجویز دی تھی جب کہ سیریز کے باقی میچز یو اے ای میں ہونا تھے،آسٹریلیا نے انیس سو اٹھانوے سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔