لاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے بڑے شہروں میں جائیدادوں کی سرکاری قیمت میں اضافے کے اعلان کے بعد باقاعدپ طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور میں رہائشی جائیداد کی قیمت میں 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے جبکہ کمرشل جائیداد کی قیمت میں2 سے 8 لاکھ روپے فی مرلہ اضافہ ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال ٹاﺅن میں رہائشی ایک مرلہ کی قیمت 609600 روپے جبکہ کمرشل کی 1382000 روپے، ایل ڈی اے ایونیو میں رہائشی 313800 روپے کمرشل 446400 روپے، منصورہ میں رہائشی 411600 روپے، کمرشل 644100 روپے، مرغزار کالونی میں رہائشی 319960 روپے، کمرشل 695400 روپے، واپڈا ٹاﺅن میں رہائشی 504000 روپے، کمرشل 1080600 روپے، لارنس روڈ پر رہائشی 1072200 روپے کمرشل 1445400 روپے، لوئر مال پر رہائشی 111000 روپے کمرشل 1728000 روپے، لٹن روڈ پر رہائشی 194400 روپے کمرشل 6696000 روپے، فیصل ٹاﺅن میں رہائشی 734400 روپے، کمرشل 1483200 روپے، فیصل ٹاﺅن مین بلیوارڈ میں رہائشی 1584000 گارڈن ٹاﺅن خالد مارکیٹ میں کمرشل 1987200 روپے، گارڈن ٹاﺅن مین بلیوارڈ کلمہ چوک تا وائے جنکشن رہائشی 1771200 روپے، کمرشل 2088000 روپے، گارڈن ٹاﺅن بلاکس 648000 روپے کمرشل 1929600 روپے، گارڈن ٹاﺅن سوک سینٹر میں کمرشل 2456976 روپے، گڑھی شاہو میں رہائشی 489600 روپے، کمرشل روپے، کمرشل 1828800 روپے، گارڈن ٹاﺅن برکت مارکیٹ میں کمرشل 2520000 روپے، 1137600 روپے، غالب مارکیٹ گلبرگ میں کمرشل 2448000 روپے، گرومانگٹ رہائشی 450800 روپے کمرشل 936000 روپے گرومانگٹ روڈ پر کمرشل 1800000 روپے ، گلبرگ فردوس مارکیٹ میں کمرشل 2442000 روپے، گلبرگ V-IV-III-II-I میں رہائشی 835200 کمرشل 2318400 روپے گلبرگ انڈسٹریل ایریا کمرشل 950400 روپے،
گلبرگ لبرٹی مارکیٹ میں کمرشل 4608000 روپے گلبرگ ایم ایم عالم روڈ پر کمرشل 2672000 روپے، گلبرگ مین بلیوارڈ میں رہائشی 1339200 روپے، کمرشل 4536000 روپے گلبرگ مین مارکیٹ میں کمرشل 3168000 روپے، گلبرگ مین ڈبل روڈ رہائشی 1252800 روپے، کمرشل 2736000 روپے گلبرگ سٹیڈیم روڈ رہائشی 792000 روپے کمرشل 2232000 روپے، گلبرگ ظہور الٰہی روڈ رہائشی 878400 روپے، کمرشل 2232000 روپے حبیب اللہ روڈ گڑھی شاہو رہائشی 468000 روپے کمرشل 921600 روپے کمرشل 3427200 روپے، الحمد کالونی اچھرہ رہائشی 483652 روپے کمرشل 1120842 بحریہ ٹاﺅن رہائشی 547200 روپے کمرشل 1206600 روپے انارکلی نیو کمرشل 3550428 روپے پرانی انارکلی رہائشی 1450800 روپے کمرشل 2178000 روپے، گلشن راوی رہائشی 883800 روپے کمرشل 1368000 روپے ہال روڈ رہائشی 1783320 روپے کمرشل 4182696 روپے، سعدی پارک مزنگ رہائشی 518784 روپے کمرشل 1118628 روپے، شادمان رہائشی 1080600 روپے کمرشل 2188800 روپے، ڈیفنس فیز I رہائشی 806400 روپے، کمرشل 2304000 روپے، ڈیفنس فیز I رہائشی 748800 روپے، کمرشل 2304000 ڈیفنس فیز II 662420 روپے، رہائشی، کمرشل 2304000 روپے، ڈیفنس III رہائشی 662400، کمرشل 2304000 روپے ڈیفنس فیز Y-Z III بلاک رہائشی 921600 روپے، کمرشل 3816000 روپے، ڈیفنس فیز IV رہائشی 630630 روپے، کمرشل 2088000 روپے، ڈیفنس فیز رہائشی 504000 روپے کمرشل 2230800 روپے، ڈیفنس فیز VI رہائشی 48600 روپے کمرشل 1620000 روپے، ڈیفنس فیز VII رہائشی 386100 روپے، کمرشل 1188000 روپے، ڈیفنس فیز VIII رہائشی 378000 روپے، کمرشل 1749600 روپے، ڈیفنس فیز IX اور X رہائشی 270000 کمرشل 561600 روپے فی مرلہ قیمت مقرر کی ہے۔