اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، انھوں نے گزشتہ روز سی ایم ہاؤس کے گیٹ پر گٹر کا پانی پھینک دیا تھا ، جس پر اس کے خلاف درخواست دی گئی تھی ،
رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، عالمگیر خان ‘فکس اٹ’ کے سربراہ بھی ہیں ، وہ تحریک انصاف سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ، اور اب وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کیخلاف تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا ،پولیس کے مطابق مقدمہ میں روڈ بند کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات شامل ہیں،