جنرل سیکرٹری پی پی گوجرخان کی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ ممتاز کاروباری شخصیت مرزا محمود کے صاجزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
گوجرخان( نمائندہ خصوصی)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان رمضان مرزا ایڈووکیٹ نے آج سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویثزن کے جنرل سیکرٹری راجہ خرم پرویزکےہمراہ برادری اورشہرکے معروف بزنس مین مرزا محمود کے ۔صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔۔۔موقع پر سابق تحصیلی ناظم سلطان نعیم کیانی ایڈووکیٹ بھی موجود۔۔PPP کےسابق امیدوارصوبائی اسمبلی چوھدری سرفراز،سابق چیرمین بلدییہ مرزا منورحسین آصف،ظفر چشتی،الیاس سیٹھی،،طیب فضل،طارق چوہان،سردارجاوید،جاوید فوٹو
فوٹوگرافر،حمادملک تحصیل وسٹی کےسینئرارکان وکارکنان بھی موجودتھے