اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج کے حملہ آور طیاروں کے چار پائلٹ پاکستان آرمی نے گرفتار کر لئے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی ایف سولہ گرانے کا دعویٰ جھوٹا ہے، ہم نے اس پورے آپریشن میں ایف سولہ استعمال ہی نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت بات چیت کی ہماری پیشکش پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کرے جنگ مسلط کی گئی تو جواب مختلف ہوگا ہم کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتے جو ہمیں غیر ذمہ دار بنائے پاکستان جنگ نہیں چاہتا ورنہ بڑے اہداف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا تھا آج کی کارروائی مکمل طور پر اپنا دفاع تھی بھارت کے تینوں پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا ایک زخمی پائلٹ سی ایم ایچ منتقل ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستان زندہ باد کے نعرے ۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد تھا، پاکستان زندہ باد ہے اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا، انشاء اللّٰہ
میرا تعلق بھارتی فضائیہ سے ہے، بھارتی پائلٹ
پاک فضائیہ کا لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں دو بھارتی طیارے مار گرانا جارحیت نہیں، بلکہ پاک سر زمین کے دفاع کے حق اور بھرپور صلاحیت کا اظہار ہے ۔۔۔۔ کشیدگی میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ۔۔۔ مجبور کیا گیا تو اپنے دفاع کیلیے مکمل طور پر تیار ہیں، دفتر خارجہ
زندگی کی اصل اڑان ابھی باقی ہے
غزوہِ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے
ابھی تو ناپی ہے مٹھی بھر زمین ہم نے
ابھی تو پورا ہندوستان باقی ہے….!!!