counter easy hit

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایان علی کا 3 کروڑ روپے مالیت کا کراچی میں اپارٹمنٹ بحق سرکار ضبط کرلیا گیا۔

کسٹم عدالت نے ملزمہ کی یہ پراپرٹی نیلام کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا ہے جب کہ کراچی مجسٹریٹ نے پراپرٹی ضبط کرنے کی تصدیقی رپورٹ کسٹم عدالت راولپنڈی کو بھیج دی ہے۔.

ayan ali's, flat, got, captured, by, authorities, on , order, of, court

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website