counter easy hit

الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین

الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین

لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) جشن لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی یاد سے منسوب فخر پنجاب قائد شہر چوھدری ندیم اصضر کائرہ کی کاوشوں پر اندرون وبیرون ملک شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
کبڈی کی طرح نیزہ بازی کا شو بھی بھرپور کامیاب رہا۔ پورے ملک سے نیزہ بازوں کی شرکت معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ایم پی اے میاں اختر خیات چوھدری ضیا محی الدین سابق اے سی کھاریاں ذوالفقار باگڑی چئیرمین ضلع کونسل علی تنویر کوٹلہ سابق ایم این اے رحمان نصیر مرالہ انجمن تاجران لالہ موسی صحافی برادری لالہ موسی چوھدری کاشف گجر سمبڑیال چوھدری رزاق ڈھل بنگش صدر گجرات بار جنرل سیکرٹری گجرات بار کا پنڈال پہچنے پر شاندار کیا گیا۔   منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئ
جیتنے والی ٹیموں میں انعامات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ انجمن تاجران لالہ موسی کی طرف سے ایک عدد موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے کے انعامات کے علاوہ ٹرافیاں اور شیلڈ تقسیم کی گئ
کامیاب جشن لالہ موسی نیزہ بازی کے انعقاد پر سپوت کائرہ چوھدری ندیم اصضر کائرہ شیخ خالد محمود اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا

jashan e lala musa, continues, ch. nadeem asghar kaira, praised, throughout, the, country, and, oversease

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website