counter easy hit

محمد شکیل بھٹی ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ کی ہمشیرہ کی اچانک وفات پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان سے ملاقات اور دلی تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی

محمد شکیل بھٹی ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ کی ہمشیرہ کی اچانک وفات پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان سے ملاقات اور دلی تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی

پیرس (نمائندہ خصوصی)  مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کین ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ محمد شکیل بھٹی سے ان کے آفس میں ملاقات کی اوران کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی اور محمد شکیل بھٹی اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبر واستقامات کی دعا کی۔

شکیل بھٹی صاحب (بھٹی مرچ مصالحہ ) کی گزشتہ ماہ پاکستان میں ہمشیرہ وفات پاگئی تھیں ان کی تعیزت کیلئے پیرس کی معروف سماجی وسیاسی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چوہدری سلمان اسلم مرکزی راہنما تحریک منہاج القرآن نے بھی ساتھیوں کے ہمراہ محمد شکیل بھٹی صاحب سے ملاقات کی اور دعا اور فاتحۃ خوانی کے بعد بتایا کہ محمد شکیل بھٹی صاحب نے اُنکے ساتھ پیار اور محبت کے رشتے کا بہت ذکر کیا اور بتایا کہ اُنکی وفات ایسے چھوٹے دے درد سے ہوئی جو پہلے بھی ہوتی رہتی اور بس اچانک دو روز میں ہی اللہ کو پیاری ہوگئیں۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ اللہ کے فضل سے آپ پاکستان بھی پہلے پہنچ گئے اور پورا ایک روز اُنکے ساتھ گزارا اور وفات کے بعد سارے کام خود اپنی نگرانی میں سرانجام دیے جو اِنکے دِل کو بہت تسکین دیتا ہے۔

Qari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief, organizer, PPP, EuropeQari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief, organizer, PPP, EuropeQari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief, organizer, PPP, Europe

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website