ہڑپہ(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد زمان وٹو نے الحرم سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے مالکان و ڈویلپرز کی جانب سے برساتی نالے پر بنایا گیا غیر قانوں پل فوری اکھاڑنے کے احکامات جاری کردیے
ہڑپہ یہ پل بغیر NOC کے ناقص میٹریل اور نقشے کے بغیر بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے برساتی نالا تقریبا بند ہوچکا تھا ۔۔
ہڑپہ۔ڈپٹی کمشنر ساہیوال پہلے بھی ایک دفعہ اس پل کو گرانے کے آرڈر جاری کرچکے ہیں جس کو عملہ ریونیو نے خاطر میں نہ لاتے ہوئے ہوا میں اڑا دیا تھا
ہڑپہ۔ڈی سی ساہیوال نے تجاوزات کے حوالے سے نائیوالا روڈ اور چوک بائی پاس کا تفصیلی دورہ
ہڑپہ دورہ ہڑپہ کے موقع پر تحصیلدار نائب تحصیلدارگانگواورحلقہ پٹواری بھی موجود تھے