counter easy hit

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

باوثوق ذرائع کے مطابق رات تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر لدھا ہوا چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

ہڑپہ: (منیر ساجد) دوران تفتیش رکشہ ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ یہ گوشت ہڑپہ شہر کے مشہور قصاب اشرف کا ہے مردہ گوشت سرکاری اہلکار نے ڈیوٹی سے گھر آتے ہوئے رکشہ کو مشکوک جانتے ہوئے روک کر پکڑا ایک سرکاری اہلکار نے رکشہ اور گوشت تھانہ پولیس ہڑپہ کے حوالے کردیا تھانہ پولیس ہڑپہ نے مردہ گوشت نہر لوئر باری دوآب میں پھنک کر زائع کرنے بعد بغیر کاروائی کے لوگوں کو مردہ گوشت کھلانے والے قصاب کو چھوڑ دیا عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او ساہیوال اور ڈی سی او ساہیوال سے اس معاملے کی فوری انکوائری کرواکر ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے