counter easy hit

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

The possibility of the start of Ramadan in the country ended? Unbelievable news came

پشاور( ویب ڈیسک ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹیوں نے پانچ مئی کو علیحدہ علیحدہ طور پراجلاسیں طلب کر لئے ہیں۔ تاہم امسال ایک ہی دن روزہ رکھنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے اجلاسوں میں چاند دیکھنے کے شواہد کا جائزہ لیا جائے گا ۔وزارت مذہبی امورکی جانب سے پشاور سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس پانچ مئی کو طلب کیا ہے 29شعبان پانچ مئی کو طلب کئے جانے والے اجلاس میں چاند نظر آنے یانہ آنے کے حوالے سے متعلقہ معلومات مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو فراہم کی جائیگی ۔ اوقاف ہال پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کیاگیا ہے جس میں چاند دیکھنے کے حوالے سے شواہدکاجائزہ لیا جائے گا۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاسوں میں بھی چاند کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website