اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ جمعہ کو مشیر تجارت عبدالرزاق داد سےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردے گا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے یں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داد سیبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردے گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ دوران تعلیم فیل ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم سب کو ہارنے سے ڈر لگتا ہے، ناکامیوں سے انسان سبق سیکھتا ہے۔ویژن کیلئے تعلیم کیساتھ ساتھ محنت کرنا بھی ضروری ہے۔انہوں نے یہ بات لاہور میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کہی۔عبدالرازق دائو نے کہا کہ اکٹر لوگ چاہتے ہیں کہ حکومت سب کچھ کرے۔ حکومت انوویشن کیلئے خصوصی کام کررہی ہے۔ ہمیں اپنے ساتھ ایماندار ہونا ہے۔انٹرپرینیوز شپ کیلئے سب کے پاس مواقع ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا ہم پاکستانی چھوٹے چھوٹے فائدوں میں یقین رکھتے ہیں۔ ہم اپنے اپنے خواب دیکھتے ہیں۔ایک کاروباری کو اجتماعی فائدے کا دیکھنا پڑتا ہے۔ پاکستان کی بہتری کے لئے لانگ ٹرم کام کر رہے۔ پاکستان میں لوگ ٹیکس دینا نہیں چاہتے جو درست طریقہ کار نہیں۔