لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد کئی ارکان پارٹی چھوڑنے پر تیار ہو گئے۔ مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کا بھی امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے کئی ارکان پارٹی میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں اکثر لیگیوں کا خیال تھا کہ شہباز شریف اہم حلقوں سے معاملات طے کرلیں گے، اور اس حوالے سے شہباز شریف نے ان کو یقین دہانی بھی کروائی تھی کہ وہ معاملات کو سنبھال لیں گے مگر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی اور مسلم لیگ ن میں نواز شریف کے ساتھیوں کی پارٹی کے اہم عہدوں پر نامزدگی سے کئی ارکان مایوس ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے 10 سے 12 ایم پی ایز تحریک انصاف سے مسلسل رابطوں میں ہیں، ان میں سے 5 ارکان وہ بھی ہیں جنہوں نے اسپیکر الیکشن میں پارٹی امیدوار کے بجائے چودھری پرویز الٰہی کو ووٹ دیا تھا، یہ ارکان گرین سگنل ملنے پر فارورڈ بلاک یا اپنی پارٹی سے الگ ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے ن لیگ کی ممکنہ جارحانہ پالیسی کا توڑ کرنے کیلئے ان کو مناسب وقت میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان ارکان کو خصوصی فنڈ اور ان کے حلقوں میں فری ہینڈ دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کو ہدف بناتے ہوئے متواتر اہم وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہو رہی ہے۔ اب سابق وزیر ، چ سابق ئیرمین سینیٹ اور سابق وفاقی وزیر نے بھی (ن) لیگ کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا، تین اہم نام تحریک انصاف میں شامل ، تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، آئندہ چند روز عمران خان سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیاہے او وہ آئندہ چند روز میں عمران خان سے ملاقات کر کے باقاعدہ طور پرتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ محمد میاں سومرو چیئرمین سینیٹ کے علاوہ نگرانِ وزیرِاعظم اور سابق صدر پرویز مشرف کے استعفے کے بعد قائم مقام صدر کے عہدے پر بھی براجمان رہ چکے ہیں جبکہ اس سے قبل ان کی ہمشیرہ ملیحہ سومرو بھی پی ٹی آئی کو جوائن کر چکی ہیں۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر سکندربوسن بھی آیندہ چندروز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔اس سے قبل ان کی ہمشیرہ ملیحہ سومرو بھی پی ٹی آئی کو جوائن کر چکی ہیں۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر سکندربوسن بھی آیندہ چندروز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کو ہدف بناتے ہوئے متواتر اہم وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہو رہی ہے۔ اب سابق وزیر ، چ سابق ئیرمین سینیٹ اور سابق وفاقی وزیر نے بھی (ن) لیگ کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا، تین اہم نام تحریک انصاف میں شامل ، تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، آئندہ چند روز عمران خان سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیاہے او وہ آئندہ چند روز میں عمران خان سے ملاقات کر کے باقاعدہ طور پرتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ محمد میاں سومرو چیئرمین سینیٹ کے علاوہ نگرانِ وزیرِاعظم اور سابق صدر پرویز مشرف کے استعفے کے بعد قائم مقام صدر کے عہدے پر بھی براجمان رہ چکے ہیں جبکہ اس سے قبل ان کی ہمشیرہ ملیحہ سومرو بھی پی ٹی آئی کو جوائن کر چکی ہیں۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر سکندربوسن بھی آیندہ چندروز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔