counter easy hit

پیرس ، ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسراقبال خان نے پاکستانی  کمیونٹی کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا

پیرس(نمائندہ خصوصی) ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسراقبال خان نے پاکستانی  کمیونٹی کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اورسیاسی وسماجی راہنمائوں نے دعوت افطار میں شریک ہوکر ماہ مبارک کی رحمتیں سمیٹیں اور دوست احباب کو ایک جگہ جمع کرنے پر یاسراقبال خان کو خراج تحسین پیش کیا
افطار ڈنر کے آغاز میں تلاوت کلام پاک کے بعد وطن عزیز کے استحکام کے لئیے دعا ئیں بھی کی گئیمیں ۔فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں کے ساتھ ساتھ پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی راہنما  بھی دعوت افطار میں شریک تھے۔ افظار ڈنر میں پاکستانی کمیونٹی نے یاسر اقبال خان کی طرف سے تمام دوست احباب کو ماہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
تقریب بعد میں ایک دلچسپ اجتماع میں بدل گئی جس میں کھانے کے بعد تمام دوست احباب نےتمام موضوعات پر گپ شپ کی اور ملکی سیاسی وسماجی حالات پر ایک دوسرے کےساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔ بابرکت تقریب کے اختتام پر یاسر اقبال خان نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا

پیرس ، یاسراقبال خان افطارڈنر میں آمد کے موقع پر چوہدری عبدالستار مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس کا استقبال کرتے ہوئے

مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری سلیم بوڑا ممتاز کاروباری وسماجی شخصیت آصف چوہدری یاسراقبال خان کی طرف سے افطار ڈنر کے دوران محو گفتگو ہیں

aftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, by, yasir, khan, senior, leader, PTI, France

ممتاز سیاسی وسماجی وصحافتی شخصیات افطار ڈنر کے دوران

aftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, by, yasir, khan, senior, leader, PTI, Franceaftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, by, yasir, khan, senior, leader, PTI, Franceaftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, by, yasir, khan, senior, leader, PTI, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website