counter easy hit

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

Gold is expensive or cheaper? The explosives were reported to buyers

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے تک مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے کمزور ہونے کے بعد مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافہ کے بعد 72100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، کوئٹہ، سیالکوٹ، ملتان سمیت دیگر صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 56 ہزار 663 روپے ہو گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website