counter easy hit

نیب کے دبنگ چیئرمین جاوید اقبال نے پورے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

The chairman of the NAB, Javed Iqbal heard a great news from the whole of Pakistan

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ قومی ادارے کی کوششوں سے کرپشن کے بارے میں عالمی سطح پر پاکستانی تاثر میں بہتری آئی، پاکستان کا درجہ 175 میں سے 116 ویں نمبر ہے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نے نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے انجمنیں قائم کیں۔ گزشتہ 18 ماہ کے دوران نیب ایک فعال اور قابل اعتماد ادارہ بن چکا ہے۔ معتبر قومی اور عالمی ادارے نیب کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کر چکے ہیں۔چیئرمین جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں، ہر جمعرات کو عوام کی شکایات سنی جاتی ہیں۔ کاروباری برادری کی شکایات دور کرنے کے لیے خصوصی سیل بنایا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website