لاہور(ویب ڈیسک) پروفیسر آف میڈیسن انڈیپنڈنٹ میڈیکل یو نیورسٹی ڈاکٹرزعبدالحفیظ نے کہا ہے کہ بلند فشار خون ایک خاموش قا تل ہے، اس سے بچنے کے لیے ہمیں خوراک مین سبزیوں کا استعمال زیادہ کر نا چا ہیے کہ دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجہ بلند فشار خون ہے،ہا ئی بلڈ پریشر دنیا میں عام بیماری ہے یہ بیماری اس وقت فالج دل کا عارضہ اور گردوں کی خرابی کا سبب بنی ہو ئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں نوجوان لوگ اس خا موش قاتل بیماری کا شکار ہیں ، اس وقت پاکستان میں 18فیصد نوجوان اور 33فیصد 45سال کی عمر کے جوان اس بیماری کا شکار ہیں ایک محطاط اندازے کے مطا بق 50فیصد لوگوں کی بلد فشار خون کی تشخیص کی جا چکی ہے ،اس مرض میں مبتلا لوگوں صبح کم از کم 40منت سیر کر نی چا ہیے اور زیادہ سے زیادہ سا ئیکل چلانا چا ہیے تا کہ وہ بلند فشار خون جیسی مہلک بیماری سے بچے رہیں ا س موقہ پر ڈاکٹر بدر بشیر نے کہا کہ ہمیں اپنی خوراک میں نمک کی کمی لا نی پڑے گی تلی ہو ئی اشیاء سے پر ہیز کر نا پڑئے گا سیگریٹ نوشی کو مکمل طور پر ختم کر نا ہو گا انہوں نے کہا بین الاقوامی میڈیسن ساز ادارے بلند فشار خون کے حوالے معلومات عام کر نے کے لیے ایسے پروگرام ترتیب دیں جس اس خا موش قاتل کے بارے میں عام آدمی کو بھی آگا ہی ہو اور وہ بروقت اپنے معالج سے علاج کروا سکے ۔ پروفیسر آف میڈیسن انڈیپنڈنٹ میڈیکل یو نیورسٹی ڈاکٹرزعبدالحفیظ نے کہا ہے کہ بلند فشار خون ایک خاموش قا تل ہے، اس سے بچنے کے لیے ہمیں خوراک مین سبزیوں کا استعمال زیادہ کر نا چا ہیے کہ دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجہ بلند فشار خون ہے