counter easy hit

وزیرریلوے شیخ رشید احمد صاحب کو کوئی بتائے ایک اوروزیراعظم کی قربانی آرہی ہے، مگر اس بار بکرا وہ ہوگا جو پہلے قربانی پر بغلیں بجاتا رہیگا، قاری فاروق احمد فاروقی

وزیرریلوے شیخ رشید احمد صاحب کو کوئی بتائے ایک اوروزیراعظم کی قربانی آرہی ہے، مگر اس بار بکرا وہ ہوگا جو پہلے قربانی پر بغلیں بجاتا رہیگا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس/اسلام آباد (ایس ایم حسنین)  پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے حکومت کی قربانی کی افواہوں کے متعلق میدڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیرریلوے شیخ رشید احمد صاحب کو کوئی بتائے کہ قربانی پھر آگئی ہے مگر اس بار بکرا وہ بن رہا ہے جو پچھلی قربانی کااعلان اوراس پربغلیں بجاتا رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ملک گیر ہڑتال اور مہنگائی اورٹیکسوں کے بوجھ کی وجہ سے حکومت کا جانا ٹھر گیا ہے اب وہ وقت قریب ہے کہ نااہل حکومت اپنی نااہلیوں کا ذمہ دار اپنے ہی لانے والوں کو قرار دیکر باقی جمہوری جماعتوں کی طرح دوہائی دے رہی ہوگی۔

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR,LEADER,PPP, FRANCEQARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR,LEADER,PPP, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website